تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا آشنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا آشنا کے معانیدیکھیے
نا آشنا کے اردو معانی
صفت
- ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان
- جس کا کوئی دوست نہ ہو
- (مجازاً) بے مروت، بے وفا
- تیز مزاج ، بد اخلاق
- وہ شخص جو تیرنا نہ جانتا ہو
اسم، مذکر
- جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، اجنبی، غیر، نامحرم
شعر
کئی نا آشنا چہرے حجابوں سے نکل آئے
نئے کردار ماضی کی کتابوں سے نکل آئے
آدمی اور درد سے نا آشنا ممکن نہیں
عکس سے خالی ہو کوئی آئینہ ممکن نہیں
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے
بندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے
English meaning of naa-aashnaa
Adjective
- unacquainted, unknown
- unfamiliar, friendless
Noun, Masculine
- stranger
ना-आश्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपरिचित, नावाक़िफ़, अनाड़ी, बेख़बर
- (लाक्षणिक) निर्दयी, विश्वासघाती, बेवफ़ा
- तेज़ स्वभाव वाला, अशिष्ट, जिसका कोई दोस्त न हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिससे जान पहचान न हो, अजनबी, पराया
نا آشنا کے مترادفات
نا آشنا کے متضادات
نا آشنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا آشنا)
نا آشنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔