تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا آشْنائے مَحَض" کے متعقلہ نتائج

ناواقِف

انجان، اجنبی، غیر، ناآشنا، نامعلوم

نا واقِف ہونا

ناآشنا ہونا ، بے خبر یا لاعلم ہونا ۔

نا واقِف کاری

ناواقفیت ، ناتجربہ کاری ، کم علمی ۔

نا واقِفی

ناواقف ہونے کی حالت ، لاعلمی ، ناواقفیت ، انجان پن ، ناتجربہ کاری ۔

نا واقِفانَہ

ناواقفیت والا ، بے خبر کی طرح ، ناتجربہ کار کی طرح ۔

نا واقِفِیَت

ناتجربہ کاری، ناواقفی، لاعلمی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا آشْنائے مَحَض کے معانیدیکھیے

نا آشْنائے مَحَض

naa-aashnaa-e-mahazना-आश्ना-ए-महज़

وزن : 2212212

  • Roman
  • Urdu

نا آشْنائے مَحَض کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بالکل انجان، محض ناواقف

Urdu meaning of naa-aashnaa-e-mahaz

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul anjaan, mahiz naavaaqif

English meaning of naa-aashnaa-e-mahaz

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who knows nothing at all

ना-आश्ना-ए-महज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बिलकुल कुछ न जानता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناواقِف

انجان، اجنبی، غیر، ناآشنا، نامعلوم

نا واقِف ہونا

ناآشنا ہونا ، بے خبر یا لاعلم ہونا ۔

نا واقِف کاری

ناواقفیت ، ناتجربہ کاری ، کم علمی ۔

نا واقِفی

ناواقف ہونے کی حالت ، لاعلمی ، ناواقفیت ، انجان پن ، ناتجربہ کاری ۔

نا واقِفانَہ

ناواقفیت والا ، بے خبر کی طرح ، ناتجربہ کار کی طرح ۔

نا واقِفِیَت

ناتجربہ کاری، ناواقفی، لاعلمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا آشْنائے مَحَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا آشْنائے مَحَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone