تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا" کے متعقلہ نتائج

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پُھسْپُھساوَٹ

رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

پُھسپُھسانا

کانا پھوسی کرنا، چپکے چپکے باتیں کرنا، بہت آہستہ آواز میں کسی کے کان میں کچھ کہنا

پَُھسپُھساہَٹ

ہوا کے گزرنے کی ہلکی آواز، ہلکی سرسراہٹ، کانا پھونسی

پھانسا پُھونسی

مکر و فریب، فریب کاری

پِھسپِھسا کَر

کمزور پڑ کر .

پِھسپِھسا کے

کمزور پڑ کر .

پِھس پِھسا کَر بَیٹھ جانا

کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا

پِھس پِھسا جانا

ناکارہ ہو جانا، کام کا نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا کے معانیدیکھیے

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

na jantii, na Dhol bajtaaन जनती, न ढोल बजता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا کے اردو معانی

  • ۔ ۲۔ نہ بُرے کام کرے نہ بدنامی ہو
  • ۔مثل۔(دہلی) بدآدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ کہ اس کی ماںنہ اسے جنتی اور نہ اس قدر بدنامی ورسوائی ہوتی۔
  • 1 ُبرے آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہ اس کی ماں اسے جنتی نہ اتنی رسوائی ہوتی

Urdu meaning of na jantii, na Dhol bajtaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ۲۔ na bure kaam kare na badnaamii ho
  • ۔misal।(dillii) bad aadamii kii nisbat kahte hain। ki is kii maannaa use jannatii aur na is qadar badnaamii varasvaa.ii hotii
  • 1 ubare aadamii ke mutaalliq kahte hai.n ki na us kii maa.n use jannatii na itnii rusvaa.ii hotii

न जनती, न ढोल बजता के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۲۔ ना बुरे काम करे ना बदनामी हो
  • 1 ुबरे आदमी के मुताल्लिक़ कहते हैं कि ना उस की माँ उसे जन्नती ना इतनी रुसवाई होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پُھسْپُھساوَٹ

رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

پُھسپُھسانا

کانا پھوسی کرنا، چپکے چپکے باتیں کرنا، بہت آہستہ آواز میں کسی کے کان میں کچھ کہنا

پَُھسپُھساہَٹ

ہوا کے گزرنے کی ہلکی آواز، ہلکی سرسراہٹ، کانا پھونسی

پھانسا پُھونسی

مکر و فریب، فریب کاری

پِھسپِھسا کَر

کمزور پڑ کر .

پِھسپِھسا کے

کمزور پڑ کر .

پِھس پِھسا کَر بَیٹھ جانا

کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا

پِھس پِھسا جانا

ناکارہ ہو جانا، کام کا نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone