تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان کے معانیدیکھیے

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

na dhobii ko aur parohan, na gadhe ko aur kisaanन धोबी को और परोहन, न गधे को और किसान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان کے اردو معانی

  • نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

Urdu meaning of na dhobii ko aur parohan, na gadhe ko aur kisaan

  • Roman
  • Urdu

  • na aaqaa ko duusraa naukar mayassar, na naukar ko duusraa aaqaa nasiib, dono.n ka ek duusre ke bagair guzaaraa nahii.n

न धोबी को और परोहन, न गधे को और किसान के हिंदी अर्थ

  • ना आक़ा को दूसरा नौकर मयस्सर, ना नौकर को दूसरा आक़ा नसीब, दोनों का एक दूसरे के बगै़र गुज़ारा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone