تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا" کے متعقلہ نتائج

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگھایا

کپڑے لوہے وغیرہ کا سوداگر .

پَگھال

ایک قسم کا سخت لوہا یا فولاد ؛ دھات.

پَگھار

رک : پگار .

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا کے معانیدیکھیے

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

na aage naath, na piichhe paghaaन आगे नाथ, न पीछे पघा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا کے اردو معانی

  • جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of na aage naath, na piichhe paghaa

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii ke aage piichhe ko.ii na ho, akelaa ho aur ko.ii zimmedaar na ho to is ke mutaalliq kahte hai.n

न आगे नाथ, न पीछे पघा के हिंदी अर्थ

  • जब किसी के आगे पीछे कोई न हो, अकेला हो और कोई ज़िम्मेदार न हो तो उसके मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگھایا

کپڑے لوہے وغیرہ کا سوداگر .

پَگھال

ایک قسم کا سخت لوہا یا فولاد ؛ دھات.

پَگھار

رک : پگار .

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone