تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"myrtle" کے متعقلہ نتائج
myrtle کے لیے اردو الفاظ
myrtle کے اردو معانی
اسم
- مہندی
- حنا
- آس
- حنا خاندان کی سدا بہار کاشت کی جانے والی جھاڑی جو بحیرۂ روم کے خطے میں پائی جاتی ہے جس کے پھول سفید خوشبودار اور پھل مہک دار ہوتے ہیں
- قدیم حنا جو محبت کی علامت اور عشق کی دیوی زہرہ کے نزدیک مقدس سمجھی جاتی تھی
- سدا بہار رینگنے والی آرائشی بیل، جو زمین ڈھانپنے اور کھڑکیوں کے گملوں میں اگایا جانے والا مقبول پودا تھا، اس کا تعلق کچلا خاندان سے ہے، اس کے پھول زرد، نیلے یا سفید ہوتے ہیں
myrtle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेहंदी
- हिना
- आस
- हिना ख़ानदान की सदा-बहार काश्त की जाने वाली झाड़ी जो बहीरा-ए-रुम के ख़ित्ते में पाई जाती है जिसके फूल सफ़ेद ख़ुशबूदार और फल महक-दार होते हैं
- क़दीम हिना जो मोहब्बत की 'अलामत और 'इश्क़ की देवी ज़हरा के नज़दीक मुक़द्दस समझी जाती थी
- सदा-बहार रेंगने वाली आराइशी बैल, जो ज़मीन ढाँपने और खिड़कियों के गमलों में उगाया जाने वाला मक़बूल पौदा था, उसका त'अल्लुक़ कुचला ख़ानदान से है, उसके फूल ज़र्द, नीले या सफ़ेद होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
myrtle
جنس Myrtus کا ایک خوشبودار پودا، ولایتی حنا یا مہندی جس میں سفید پھول لگتے ہیں خصوصاً M. communis جس میں اودے بیربھی لگتے ہیں۔.
خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا
(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (myrtle)
myrtle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔