تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزمِن مَرْض" کے متعقلہ نتائج

مُزمِن مَرْض

پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو، پرانی اور بار بار ہونے والی بیماری

نَزلَۂ مُزمِن

پرانا نزلہ، وہ نزلہ جوبہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ، ایک زمانے سے لاحق نزلہ

دَورَۂ مَرْض

کسی بیماری کا بار بار عود کر آنا.

مَرْض لاحِق ہونا

۔بیماری پیچھے لگ جانا۔؎

مَرْض عارِض ہونا

۔مرض لاحق ہونا۔

مُزمِن

بوسیدہ، پرانی بیماری، پرانا مرض، دیرینہ، کہنہ

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کِسی مَرْض کی دَوا نَہِیں

محض بیکار ہے، کسی کام کا نہیں

مَرْض پَھیلْنا

مَوت کا مَرْض

وہ بیماری جس کے سبب آدمی مرے، مرض الموت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزمِن مَرْض کے معانی

مُزمِن مَرْض

muzmin-marzमुज़मिन-मर्ज़

رائے زنی (مُزمِن مَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

مُزمِن مَرْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو، پرانی اور بار بار ہونے والی بیماری

English meaning of muzmin-marz

Noun, Masculine

  • chronic disease, (of an illness) persisting for a long time or constantly recurring

मुज़मिन-मर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी बीमारी जिस का ईलाज मुश्किल से होता हो, लंबे समय तक या लगातार आवर्ती होने वाली बीमारी

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔