تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُظْلِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُظْلِمَہ

تاریک، (مجازاً)، غیر مہذب، غیر متمدن (زمانہ)

اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ

ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا

مِصْوار مُظْلِمَہ

(طبیعیات) عکاسہ جس میں خارجی اشیا ، مناظرے کے عکس ، ان کے قدرتی رنگوں سمیت محدب عدسے سے ڈھکن ہٹا کر ایک سطحی یا پردے پر ڈالتے ہیں ، یہ عکاسہ تصویری خاکہ نگاری یا نمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، عکسالہ ، تاریک یا کالا ڈبہ ۔

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

قُرُونِ مُظْلِمَہ

رک : قرون وسطیٰ جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُظْلِمَہ کے معانیدیکھیے

مُظْلِمَہ

muzlimaमुज़्लिमा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُظْلِمَہ کے اردو معانی

صفت

  • تاریک، (مجازاً)، غیر مہذب، غیر متمدن (زمانہ)

Urdu meaning of muzlima

  • Roman
  • Urdu

  • taariik, (majaazan), Gair muhazzab, Gair mutmaddim (zamaana

English meaning of muzlima

Adjective

  • dark
  • uncivilized

مُظْلِمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُظْلِمَہ

تاریک، (مجازاً)، غیر مہذب، غیر متمدن (زمانہ)

اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ

ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا

مِصْوار مُظْلِمَہ

(طبیعیات) عکاسہ جس میں خارجی اشیا ، مناظرے کے عکس ، ان کے قدرتی رنگوں سمیت محدب عدسے سے ڈھکن ہٹا کر ایک سطحی یا پردے پر ڈالتے ہیں ، یہ عکاسہ تصویری خاکہ نگاری یا نمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، عکسالہ ، تاریک یا کالا ڈبہ ۔

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

قُرُونِ مُظْلِمَہ

رک : قرون وسطیٰ جو زیادہ مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُظْلِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُظْلِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone