تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَقِّت" کے متعقلہ نتائج

مُوَقِّت

متواتر، گردشی، عارضی، ہنگامی

مُوَقَّت

کسی وقت خاص پر مقرر کیا ہوا، وقت معین پر ہونے والا، کسی وقت پر ٹھہرایا ہوا، زمانے کے ساتھ مُعَیَّن کیا گیا۔

مُوَقِّتِ اَعلیٰ

نماز کے اوقات مقرر کرنے والا ، بڑا عہدے دار ، معدل ۔

مُوَقَّت رِسالَہ

وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔

مُوَقَّتَہ

مقررہ وقت کا ، نوبتی ، عارضی۔

مُوَقَّت خُدا

خدائے واحد کے علاوہ وہ ہستی جس کی خوشنودی کے لیے کام کیا جائے ، غیر اﷲ ، صنم ، وقت کا خدا ۔

مُوَقَّت لَگان

(کاشت کاری) مقررہ لگان ، وہ لگان جو طے ہوا ہو ۔

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

مُوَقَّت بازار

وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار ، پینٹھ ، بچت بازار ، نوبتی بازار ۔

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

مُوَقَّتی

وقت کے مطابق ، وقتی ، میعادی ، عارضی (دائمی کے مقابل) ۔

مُوَقَّتی جائِداد

(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو

ظِہارِ مُوَقَّت

وقتی ظہار، معینہ وقت کے لیے ظہار، ایک خاص وقت کے لیے اپنی بیوی سے علیحدگی

خَطاے مُوَقَّت

کِسی خاص وقت میں کی گئی غلطی ، وقتی غلطی

وَصِیَّتِ مُوَقَّت

(فقہ) کسی خاص وقت کے لیے کی جانے والی وصیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَقِّت کے معانیدیکھیے

مُوَقِّت

muvaqqitमुवक़्क़ित

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَقَتَ

  • Roman
  • Urdu

مُوَقِّت کے اردو معانی

صفت

  • متواتر، گردشی، عارضی، ہنگامی
  • وقت کا حساب یا تعین کرنے والا، قدیم زمانے میں مسجدوں میں قبلے کا رخ اور نماز کے اوقات کا تعین کرنے والا شخص

Urdu meaning of muvaqqit

  • Roman
  • Urdu

  • mutavaatir, gradshii, aarizii, hangaamii
  • vaqt ka hisaab ya taayyun karne vaala, qadiim zamaane me.n masjido.n me.n qible ka ruKh aur namaaz ke auqaat ka taayyun karne vaala shaKhs

English meaning of muvaqqit

Adjective

  • fixed or restricted to a certain definite time, the person who determined the west direction or the direction of Ka'ba and the time of prayer in mosques in ancient times
  • periodic, temporary, provisional

मुवक़्क़ित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सामयिक, आवधिक, आवर्ती, अस्थायी, अल्पकालिक, अनंतिम
  • समय का मूल्यांकन या निर्धारण करने वाला, प्राचीन काल में मस्जिदों में पश्चिम दिशा या का'बा की दिशा और नमाज़ के समय का निर्धारण करने वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَقِّت

متواتر، گردشی، عارضی، ہنگامی

مُوَقَّت

کسی وقت خاص پر مقرر کیا ہوا، وقت معین پر ہونے والا، کسی وقت پر ٹھہرایا ہوا، زمانے کے ساتھ مُعَیَّن کیا گیا۔

مُوَقِّتِ اَعلیٰ

نماز کے اوقات مقرر کرنے والا ، بڑا عہدے دار ، معدل ۔

مُوَقَّت رِسالَہ

وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔

مُوَقَّتَہ

مقررہ وقت کا ، نوبتی ، عارضی۔

مُوَقَّت خُدا

خدائے واحد کے علاوہ وہ ہستی جس کی خوشنودی کے لیے کام کیا جائے ، غیر اﷲ ، صنم ، وقت کا خدا ۔

مُوَقَّت لَگان

(کاشت کاری) مقررہ لگان ، وہ لگان جو طے ہوا ہو ۔

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

مُوَقَّت بازار

وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار ، پینٹھ ، بچت بازار ، نوبتی بازار ۔

مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی

وہ وبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں ۔

مُوَقَّتی

وقت کے مطابق ، وقتی ، میعادی ، عارضی (دائمی کے مقابل) ۔

مُوَقَّتی جائِداد

(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو

ظِہارِ مُوَقَّت

وقتی ظہار، معینہ وقت کے لیے ظہار، ایک خاص وقت کے لیے اپنی بیوی سے علیحدگی

خَطاے مُوَقَّت

کِسی خاص وقت میں کی گئی غلطی ، وقتی غلطی

وَصِیَّتِ مُوَقَّت

(فقہ) کسی خاص وقت کے لیے کی جانے والی وصیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَقِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَقِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone