تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواخات" کے متعقلہ نتائج

مُواخات

باہم بھائی چارہ، بھائی بندی، ایک شخص کا دوسرے کو بھائی بنانا، باہم رشتۂ اخوت قائم کرنا، باہم بھائیوں کی طرح برتاؤ

مُواخاتی

مواخات سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، بھائی بند

عَقْدِ مُواخات

آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواخات کے معانیدیکھیے

مُواخات

muvaaKHaatमुवाख़ात

اصل: عربی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مُواخات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم بھائی چارہ، بھائی بندی، ایک شخص کا دوسرے کو بھائی بنانا، باہم رشتۂ اخوت قائم کرنا، باہم بھائیوں کی طرح برتاؤ

Urdu meaning of muvaaKHaat

  • Roman
  • Urdu

  • baaham bhaa.ii chaaraa, bhaa.ii bandii, ek shaKhs ka duusre ko bhaa.ii banaanaa, baaham rishta-e-ukhuvat qaayam karnaa, baaham bhaa.iiyo.n kii tarah bartaa.o

English meaning of muvaaKHaat

Noun, Masculine

मुवाख़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाईचारा, बन्धुत्व, भाई-बिरादरीपन

مُواخات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُواخات

باہم بھائی چارہ، بھائی بندی، ایک شخص کا دوسرے کو بھائی بنانا، باہم رشتۂ اخوت قائم کرنا، باہم بھائیوں کی طرح برتاؤ

مُواخاتی

مواخات سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، بھائی بند

عَقْدِ مُواخات

آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواخات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواخات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone