تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوافَقَت" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہائے حُطّی

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوافَقَت کے معانیدیکھیے

مُوافَقَت

muvaafaqatमुवाफ़क़त

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: وَفَقَ

مُوافَقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مطابقت، حیثیت یا شان وغیرہ میں باہم یکسانیت، برابری، ساتھ
  • رضامندی، قربت
  • اتحاد و اتفاق، دوستی
  • مزاج یا طبیعت وغیرہ کی مناسبت، ہم آہنگی
  • حمایت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muvaafaqat

मुवाफ़क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिमायत, समानता, यकसानियत, अनुकूलता, इत्तिफ़ाक़, मैत्री, दोस्ती
  • सहमति अथवा स्वीकृति, निकटता
  • एकता और इत्तिहाद, दोस्ती
  • मिज़ाज या स्वभाव इत्यादि की अनुकूलता, एक-दूसरे के विचारों से सहमत होने और साथ देने की अवस्था
  • समर्थन

مُوافَقَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوافَقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوافَقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone