تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں" کے متعقلہ نتائج

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں کے معانیدیکھیے

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں

muut kaa chulluu haath me.nमूत का चुल्लू हाथ में

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) بھلائی کے بدلے بُرائی کرنا۔ نیکی کے عوض بدی کرنا۔ کسی کی ساری خدمت خاک میں ملا دینا۔ اُلٹا گرداننا۔ (دینا کے ساتھ)
  • بھلائی کے بدلے میں برائی ، نیکی یا خدمت کے باوجود الزام ، الٹا ملزم گرداننے کا عمل ، الٹا الزام لگنا ؛ کسی کی ساری خدمات خاک میں ملا دینا

Urdu meaning of muut kaa chulluu haath me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) bhalaa.ii ke badle buraa.ii karnaa। nekii ke ivz badii karnaa। kisii kii saarii Khidmat Khaak me.n mila denaa। ulTaa gardaannaa। (denaa ke saath
  • bhalaa.ii ke badle me.n buraa.ii, nekii ya Khidmat ke baavjuud ilzaam, ulTaa mulzim gardaanne ka amal, ulTaa ilzaam lagnaa ; kisii kii saarii Khidmaat Khaak me.n mila denaa

मूत का चुल्लू हाथ में के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) भलाई के बदले बुराई करना। नेकी के इव्ज़ बदी करना। किसी की सारी ख़िदमत ख़ाक में मिला देना। उलटा गर्दानना। (देना के साथ
  • भलाई के बदले में बुराई, नेकी या ख़िदमत के बावजूद इल्ज़ाम, उल्टा मुल्ज़िम गर्दानने का अमल, उल्टा इल्ज़ाम लगना , किसी की सारी ख़िदमात ख़ाक में मिला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone