تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

گَھر مُوسْنا

گھر لوٹنا، گھر کا صفایا کرنا، گھر میں چوری کرنا، گھر پر جھاڑو پھیرنا

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسْنا کے معانیدیکھیے

مُوسْنا

muusnaaमूसना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُوسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا
  • دھوکے سے مال بٹورنا (عموماً رقم) ۔
  • زبردستی چھین لینا ، کھلم کھلا طاقت کے ذریعے لینا یا لوٹنا ، غارت گری کرنا ۔
  • ۔ واؤ معروف۰ کسی کا مال و اسباب چُرانا۔ لوٹ لینا۔ ؎
  • چوہے کی طرح چپکے سے چیزوں کا صفایا کر دینا ، چھوٹی چھوٹی مقدار میں چوری کرنا ، اُچک لینا ، مال و اسباب چرا لینا ، بٹور لینا

Urdu meaning of muusnaa

  • Roman
  • Urdu

  • uloTanaa khasuuTnaa, fareb se maal kha jaana, Gaban karnaa niiz Thagnaa, dhoka denaa
  • dhoke se maal baTornaa (umuuman raqam)
  • zabardastii chhiin lenaa, khullam khullaa taaqat ke zariiye lenaa ya lauTnaa, Gaaratagrii karnaa
  • ۔ vaa.o maaruuf० kisii ka maal-o-asbaab churaanaa। luuT lenaa।
  • chuuhe kii tarah chupke se chiizo.n ka safaayaa kar denaa, chhoTii chhoTii miqdaar me.n chorii karnaa, uchak lenaa, maal-o-asbaab churaa lenaa, baTor lenaa

English meaning of muusnaa

Transitive verb

  • defraud, cheat
  • pilfer, steal, snatch

मूसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी की चीज चुराकर उठा ले जाना।
  • ठगना।
  • चुराना; चुराकर ले जाना
  • लूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

گَھر مُوسْنا

گھر لوٹنا، گھر کا صفایا کرنا، گھر میں چوری کرنا، گھر پر جھاڑو پھیرنا

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone