تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوسْلا دھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسْلا دھار کے معانیدیکھیے
مُوسْلا دھار کے اردو معانی
صفت
- موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل
اسم، مؤنث
- وہ زور شور کی بارش جو دیر تک رہے، بارش کے بڑے بڑے قطروں کا متواتر پڑنا
شعر
تری زلف اعلان فرما رہی ہے
بڑی موسلا دھار برسات ہوگی
اوس سے پیاس کہاں بجھتی ہے
موسلا دھار برس میری جان
موسلا دھار نعمتیں برسیں
ان میں کوتاہ دامنی بھی ملی
English meaning of muuslaa-dhaar
Adjective
- pelting, pouring, torrential, continuous raining
Noun, Feminine
- club-stream', heavy, or pelting, rain, heavy rain
मूसला-धार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लगातार होने वाली वर्षा, भयंकर या भीषण वर्षा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो तीव्र वर्षा जो देर तक रहे, वर्षा की बड़ी-बड़ी बूँदों का निरंतर पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوسْلا دھار)
مُوسْلا دھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔