تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسَوی" کے متعقلہ نتائج

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

مُوسَوی فَر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سی شان و شوکت ۔

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

کَفِ مُوسَوی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزاتی ہاتھ.

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسَوی کے معانیدیکھیے

مُوسَوی

muusaviiमूसवी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُوسَوی کے اردو معانی

صفت

  • (حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ
  • (شیعیٰ) امام موسیٰ سے منسوب یا متعلق، امام موسیٰ کاظم کی اولاد

شعر

Urdu meaning of muusavii

  • Roman
  • Urdu

  • (hazrat) muusaa alaihi assalaam se mansuub, hazrat muusaa alaihi assalaam ka, misaal ke li.e dekho asaa.e muusaa
  • (shii.aaa) imaam muusaa se mansuub ya mutaalliq, imaam muusaa kaazim kii aulaad

English meaning of muusavii

Adjective

  • Mosaic, of or belonging to Prophet Moses or Imam Musa Kazim
  • (Shia) belonging to Imam Musa Kazim, followers of the Imam Musa Kazim

मूसवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पैग़म्बर मूसा से सम्बन्ध रखने वाला, पैग़म्बर मूसा का
  • (शीआ) इमाम मूसा काजिम के वंशज, इमाम मूसा से संबंधित

مُوسَوی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

مُوسَوی فَر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سی شان و شوکت ۔

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

کَفِ مُوسَوی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزاتی ہاتھ.

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone