تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسَل" کے متعقلہ نتائج

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

مُوسَل دھار

رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

مُوسَل چَلانا

موسل سے اوکھلی میں غلہ کوٹنا ، دائیں چلانا ۔

مُوسَل کی دھار

موٹی اور تیزدھار (بارش کے لیے مستعمل) ۔

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مُوسَل بَن کَر گِرنا

(لفظ یا بات وغیرہ کا) بہت تکلیف دہ ہونا ، نہایت اذیت رساں ہونا ۔

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

ہَل مُوسَل

ہل کا ڈنڈا

دَہی بھات کا مُوسَل

غیر موزوں بات

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

سَدا کے دانی ، مُوسَل کے نَو ٹَکے

بخیل کے متعلق طنز سے کہتے ہیں کہ معمولی چیز پر بہت خرچ کرتا ہے۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسَل کے معانیدیکھیے

مُوسَل

muusalमूसल

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوسَل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے
  • موسل جو اس کا اصل املا ہے، قدیم زمانے کا ایک قسم کا اوزار، دھان کوٹنے کا ایک مشہور اوزار جو لمبے موٹے ڈنڈے کی شکل کا ہوتا ہے جس کے وسط میں پکڑنے کے لیے گڈھا سا ہوتا ہے اور سرے پر لوہے کی سام جڑی رہتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

Urdu meaning of muusal

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj ya tambaakuu vaGaira। kuuTne ka aalaa, dhaan kuuTne kii aalaa jo lakk.Dii ka banaa hotaa hai aur is ke ek chhor par lohe kii saam hotii huy
  • mosul jo is ka asal imlaa hai, qadiim zamaane ka ek kism ka auzaar, dhaan kuuTne ka ek mashhuur auzaar jo lambe moTe DanDe kii shakl ka hotaa hai jis ke vast me.n paka.Dne ke li.e gaDDhaa saa hotaa hai aur sire par lohe kii saam ju.Dii rahtii hai

English meaning of muusal

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a well-known rice harvester tool which is in the form of long thick stanchion and which has a crater to hold in the middle and iron plates joined in the end
  • alembic, long heavy iron, wooden or stone pestle for pounding grain

मूसल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्नाज कूटने वाला पत्थर
  • अनाज या तंबाकू वग़ैरा कूटने का यंत्र या हथौड़ा, धान कूटने का उपकरण जो लकड़ी का बना होता है और उसके एक छोर पर लोहे की साम जड़ी रहती है
  • उक्त आकार का प्राचीन काल का एक प्रकार का अस्त्र, धान कूटने का एक प्रसिद्ध उपकरण जो लंबे मोटे डंडे के रूप में होता है और जिसके मध्य भाग में पकड़ने के लिए खड्डा सा होता है और छोर पर लोहे की साम जड़ी रहती है

विशेषण

  • मूसल-संबंधी

مُوسَل کے قافیہ الفاظ

مُوسَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسَل

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

مُوسَل دھار

رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوسَل سانْڈی

موسلسا نڈا (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) موٹی ، بھاری بھرکم (عورت) ۔

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

مُوسَل چَلانا

موسل سے اوکھلی میں غلہ کوٹنا ، دائیں چلانا ۔

مُوسَل کی دھار

موٹی اور تیزدھار (بارش کے لیے مستعمل) ۔

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مُوسَل بَن کَر گِرنا

(لفظ یا بات وغیرہ کا) بہت تکلیف دہ ہونا ، نہایت اذیت رساں ہونا ۔

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

ہَل مُوسَل

ہل کا ڈنڈا

دَہی بھات کا مُوسَل

غیر موزوں بات

کَھنگالا مُوسَل

(مجازاً) چکنا گھڑا، بے حیا، ناکارہ، نکھٹو

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

سَدا کے دانی ، مُوسَل کے نَو ٹَکے

بخیل کے متعلق طنز سے کہتے ہیں کہ معمولی چیز پر بہت خرچ کرتا ہے۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone