تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجِد" کے متعقلہ نتائج

اَبُو الآبا

(لفظاً) باپوں کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجِد کے معانیدیکھیے

مُوجِد

muujidमूजिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَجَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوجِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایجاد کرنے والا، بنانے والا، پہلی بار پیدا کرنے والا، بانی

    مثال تھامس ایڈیسن برقی بلب کے موجد ہیں

  • کسی شے یا امر کی ابتدا کرنے والا، نمونے کے بغیر اپنی طبیعت سے کوئی چیز بنانے والا، اختراع کرنے والا

شعر

Urdu meaning of muujid

  • Roman
  • Urdu

  • i.ijaad karne vaala, banaane vaala, pahlii baar paida karne vaala, baanii
  • kisii shaiy ya amar kii ibatidaa karne vaala, namuune ke bagair apnii tabiiyat se ko.ii chiiz banaane vaala, iKhatiraa karne vaala

English meaning of muujid

Noun, Masculine

  • causer, cause, author, inventor

    Example Thomas Edison barqi balb ke mujid hain

मूजिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इजाद करने वाला, आविष्कार करने वाला, आविष्कारक, आविष्कर्ता, अन्वेषक, निर्माता

    उदाहरण थामस एडीसन बर्क़ी बल्ब के मूजिद हैं

مُوجِد کے مترادفات

مُوجِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبُو الآبا

(لفظاً) باپوں کا باپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone