تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئِیّا" کے متعقلہ نتائج

مُوئِیّا

(پارچہ بافی) تیکھی پیٹ کی ایک موا انٹی ، تاگے کی ترتیب کے ساتھ لپیٹی ہوئی لچھی ؛ تاگے کی لمبوتری بنی ہوئی پیچک چوچی

مُوئِیّا دینا

(کتائی) سوت کو ہموار بنانے کے لیے بل دینا ۔

مُوئِیّا کَرنا

دھاگے کو بل دینا ۔

مُوئِیّا سا پیٹ

نہایت نرم اور نازک پیٹ، لوئی سا پیٹ، نہایت نرم اور ملائم پیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئِیّا کے معانیدیکھیے

مُوئِیّا

muu.iyyaaमूइय्या

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوئِیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) تیکھی پیٹ کی ایک موا انٹی ، تاگے کی ترتیب کے ساتھ لپیٹی ہوئی لچھی ؛ تاگے کی لمبوتری بنی ہوئی پیچک چوچی
  • کچے سوت کی انٹی ، سوت کا چھوٹا لچھا

Urdu meaning of muu.iyyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) tiikhii peT kii ek moh enTii, taage kii tartiib ke saath lapeTii hu.ii lachchhii ; taage kii lambotrii banii hu.ii pechak chuuchii
  • kachche svat kii enTii, svat ka chhoTaa lachchha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوئِیّا

(پارچہ بافی) تیکھی پیٹ کی ایک موا انٹی ، تاگے کی ترتیب کے ساتھ لپیٹی ہوئی لچھی ؛ تاگے کی لمبوتری بنی ہوئی پیچک چوچی

مُوئِیّا دینا

(کتائی) سوت کو ہموار بنانے کے لیے بل دینا ۔

مُوئِیّا کَرنا

دھاگے کو بل دینا ۔

مُوئِیّا سا پیٹ

نہایت نرم اور نازک پیٹ، لوئی سا پیٹ، نہایت نرم اور ملائم پیٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئِیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئِیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone