تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوچھوں" کے متعقلہ نتائج

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُوچھوں والا

سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کو چَڑھانا

مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا

مُوچھوں کو بَل دینا

مونچھوں کو تاؤ دینا

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

مُوچھیں

موچھ (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مُوچھیں چَڑھانا

رک : موچھوں کو چڑھانا

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

کَرے ڈاڑھی والا پَکَڑا جائے مُوچَھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے.

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

کَر جائے داڑھی والا پَکڑا جائے مُوچھوں والا

کسی کا قصور اور کوئی ملزم، کرے کوئی اور پکڑا جائے کوئی

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

کرے کوئی اور موردِ الزام ہو دوسرا .

مُوچھیں مُنڈوانا

مونچھوں پر استرا پھروانا

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مچھندر

بے ہودہ آدمی، مسخرا، دیوث، بھولا

مُوچَھندَر

بڑی بڑی مونچھوں والا شخص

مِیچھنا

رک : میچنا ، بند کرنا

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

پاپ موچَھن

رک : پاپ مُکشن.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوچھوں کے معانیدیکھیے

مُوچھوں

muuchho.nमूछों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مُوچھ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوچھوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

Urdu meaning of muuchho.n

  • Roman
  • Urdu

  • muuchh kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, १ - vo baal jo mardo.n u.uprii lab ke u.upar hote hai.n

English meaning of muuchho.n

Noun, Feminine, Plural

  • moustaches

मूछों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मूछ का बहु. वो बाल जो मर्दों के ऊपर के होंट पर होते हैं,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوچھوں

موچھ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ١ - وہ بال جو مردوں اوپری لب کے اوپر ہوتے ہیں

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُوچھوں والا

سانپ کی ایک قسم جس کے کانوں کے قریب بڑی بڑی مونچھیں ہوتی ہیں ، اس کا کاٹا مشکل سے بچتا ہے

مُوچھوں کو مَڑوڑنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کو چَڑھانا

مردانگی یا بہادری جتانے کے لیے مونچھوں کو بَل دینا ، مونچھوں کے دونوں سِرے بَل دے کر نوکوں کو انگوٹھوں سے اوپر کی طرف اٹھانا

مُوچھوں کو بَل دینا

مونچھوں کو تاؤ دینا

مُوچھوں کو تاؤ دینا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

مُوچھوں پَر تاؤ ہونا

غرور و تکبر ہونا ، اکڑ ہونا

مُوچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُوچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے

مُوچھوں سے چِنگارِیاں نِکَلنا

نہایت غصیل ہونا، بہت غضب ناک ہونا، شانِ غضب اور قہاری کا نمونہ ہونا، نہایت بدمزاجی اور خوں خواری ثابت ہونا

مُوچھیں

موچھ (رک) کی جمع ، ترکیبات میں مستعمل

مُوچھیں اُکَھڑوا دینا

سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا

مُوچھیں چَڑھانا

رک : موچھوں کو چڑھانا

مُوچھیں مَروڑنا

مونچھوں کو بَل دینا

کَرے ڈاڑھی والا پَکَڑا جائے مُوچَھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے.

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

کَر جائے داڑھی والا پَکڑا جائے مُوچھوں والا

کسی کا قصور اور کوئی ملزم، کرے کوئی اور پکڑا جائے کوئی

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

کرے کوئی اور موردِ الزام ہو دوسرا .

مُوچھیں مُنڈوانا

مونچھوں پر استرا پھروانا

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مچھندر

بے ہودہ آدمی، مسخرا، دیوث، بھولا

مُوچَھندَر

بڑی بڑی مونچھوں والا شخص

مِیچھنا

رک : میچنا ، بند کرنا

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

پاپ موچَھن

رک : پاپ مُکشن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوچھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوچھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone