تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُو کَشاںْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُو کَشاںْ کے معانیدیکھیے
مُو کَشاںْ کے اردو معانی
صفت، جمع
- سر کے بال کھینچتے ہوئے، بال پکڑکر کھینچتے ہوئے
- (مجازاً) زبردستی
شعر
گر فی المثل ملائکہ ہوں اہل زہد سب
لے آوے بہر سیر انہیں موکشاں بسنت
ناز آزادی حسنؔ وجہ اسیری ہو گیا
مو کشاں دل کو خیال زلف پیماں لے چلا
English meaning of muu-kashaa.n
Adjective, Plural
- dragging or dragged by the hair
- (Metaphorically) forcefully
मू-कशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- बाल खींचते हुए, सर के बाल खींचते हुए, बाल पकड़ कर खींचते हुए
- ( लाक्षणिक) बलपूर्वक, ज़बरदस्ती
مُو کَشاںْ کے مترادفات
مُو کَشاںْ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُو کَشاںْ)
مُو کَشاںْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔