تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوئے سفید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے سفید کے معانیدیکھیے
مُوئے سفید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سفید بال
شعر
موئے سفید ہم کو کہے ہے کہ غافلاں
اب صبح ہونے آئی ہے بیدار کیوں نہ ہو
موئے سفید کانپتے ہاتھ اور جام مے
دکھلا رہے ہیں رنگ خزاں میں بہار کا
مے کش غم کوں شب مہتاب ہے موئے سفید
موسم پیری میں سامان جوانی کیجئے
English meaning of muu-e-safed
Noun, Masculine
- white hair
मू-ए-सफ़ेद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सफ़ैद बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوئے سفید)
مُوئے سفید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔