تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوئے کَمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے کَمَر کے معانیدیکھیے
مُوئے کَمَر کے اردو معانی
- ۔ (ف) مذکر۔ پتلی کمر۔ ؎ ؎
شعر
فکر میں موئے کمر کی ترے حیران رہے
وہی دقاق جو کھینچے ہے سدا بال کی کھال
مثال تار نظر کیا نظر نہیں آتا
کبھی خیال میں موئے کمر نہیں آتا
مضموں نہ بندھا موئے کمر کا تو وہ بولے
ٹیڑھا نہ ہوا شاعروں سے بال ہمارا
English meaning of muu-e-kamar
- hair on the west
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوئے کَمَر)
مُوئے کَمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔