تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹھ مَرد" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹھ مَرد کے معانیدیکھیے

مُٹھ مَرد

muTh-mardमुठ-मर्द

اصل: ہندی

وزن : 221

مُٹھ مَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا
  • ۲۔ تگڑا ، زور آور ؛ سخت ، کڑا
  • ۳۔ بدمعاش ، شہدا

English meaning of muTh-mard

Noun, Masculine

मुठ-मर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तगड़ा, अंगवाला, प्रबल, मज़बूत आदमी, सख़्त ताक़तवर, कड़ा, (लाक्षणिक) डाकू, लुटेरा, जल्लाद, ज़बरदस्ती छीन लेने वाला, बदमाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹھ مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹھ مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone