تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَذَبْذب" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَذَبْذب کے معانیدیکھیے

مُتَذَبْذب

mutazabzabमुतज़बज़ब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: ذَبْذَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَذَبْذب کے اردو معانی

صفت

  • تذبذب میں پڑنے والا یا پڑا ہوا، متردد، گومگو کی کیفیت یا شش و پنج میں مبتلا

Urdu meaning of mutazabzab

  • Roman
  • Urdu

  • tazabzab me.n pa.Dne vaala ya pa.Daa hu.a, mutaraddid, gomago kii kaifiiyat ya shash-o-panj me.n mubatlaa

English meaning of mutazabzab

मुतज़बज़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असमंजस में पड़ा हुआ, दुबिधा में पड़ा हुआ, दोलायमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَذَبْذب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَذَبْذب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone