تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَوَسِّط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَسِّط کے معانیدیکھیے
مُتَوَسِّط کے اردو معانی
صفت
- جو دو چیزوں کے درمیان واقع ہو، درمیانی، بیچ میں واقع، وسط میں واقع
- وہ جو دو شخصوں یا معاملوں کے درمیان واسطہ اور ذریعہ ہو، درمیانی واسطہ
- کسی وصف، حالت یا درجے وغیرہ کے اعتبار سے درمیان کا، درمیانی، اوسط درجے کا
- (مالی لحاظ سے) درمیانی حیثیت کا
English meaning of mutavassit
Adjective
- medium, mean, average, middling, mediocre, moderate, intermediate
मुतवस्सित के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न बड़ा न छोटा, बीच को, मध्यम, माध्यम
- औसत दर्जे का, बीच का
مُتَوَسِّط کے مترادفات
مُتَوَسِّط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَوَسِّط)
مُتَوَسِّط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔