تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَسِّط الحال" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَسِّط الحال کے معانیدیکھیے

مُتَوَسِّط الحال

mutavassit-ul-haalमुतवस्सित-उल-हाल

اصل: عربی

وزن : 1121221

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَسِّط الحال کے اردو معانی

صفت

  • جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو

Urdu meaning of mutavassit-ul-haal

  • Roman
  • Urdu

  • jo na zyaadaa maaldaar ho na Gariib, ausat darje kii aamdanii vaala, jo ma.aashii lihaaz se daramyaanii haisiyat ka maalik ho, vo jis kii haalat ausat darja kii ho

English meaning of mutavassit-ul-haal

Adjective

  • (member) of middle class

मुतवस्सित-उल-हाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न बहुत अमीर न बहुत ग़रीब, दरमियानी ज़िंदगी गुज़ारनेवाला, मध्यवर्गीय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَسِّط الحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَسِّط الحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone