تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَقِّع" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَقِّع کے معانیدیکھیے

مُتَوَقِّع

mutavaqqe'मुतवक़्क़े'

اصل: عربی

وزن : 1122

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

Roman

مُتَوَقِّع کے اردو معانی

صفت

  • امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

    مثال جیسے سلوک کی تم دوسروں سے متوقع ہو ویسا ہی سلوک تم بھی اوروں سے کرو

Urdu meaning of mutavaqqe'

Roman

  • ummiid ya aas rakhne vaala, tavaqqo karne umiido er

English meaning of mutavaqqe'

Adjective

  • expectant, anticipating

    Example Jaise suluk ki tum dosron se mutawaqqe ho waisa hi suluk tum bhi auron se karo

मुतवक़्क़े' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आशा रखने वाला, आस रखने वाला, आशान्वित

    उदाहरण जैसे सुलूक की तुम दुसरों से मुतव्वक़े हो वैसा ही सुलूक तुम भी औरों से करो

مُتَوَقِّع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَقِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَقِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone