تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَحِّش" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَحِّش کے معانیدیکھیے

مُتَوَحِّش

mutavahhishमुतवह्हिश

اصل: عربی

وزن : 1122

مادہ: وَحْش

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: وَحَشَ

مُتَوَحِّش کے اردو معانی

صفت

  • وحشت میں ڈالنے والا، وحشت انگیز، بھیانک، ہولناک
  • کراہت کرنے والا، نفرت کرنے والا، متنفر
  • وحشت میں پڑنے والا، وحشت زدہ، گھبرانے والا، پریشان
  • غیر مانوس

English meaning of mutavahhish

Adjective

  • hater, scornful, disgusting
  • highly alarmed, agitated, scared away, terrified

मुतवह्हिश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कराहत करने वाला, नफ़रत करने वाला, घृणित
  • घबराया हुआ, उद्विग्न, भयानक, होलनाक, भय में डालने वाला, घबराने वाला, परेशान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَحِّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَحِّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone