تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوازی" کے متعقلہ نتائج

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَوازی راہ

متبادل راستہ ، دوسرا رستہ ۔

مُتَوازی لَہر

متبادل رو ، مماثل لہر ۔

مُتَوازی مَعانی

دوسرے معنی ، متبادل یا مماثل مفہوم ۔

مُتَوازی دُنْیا

دوسری دنیا ، ویسی ہی دوسری دنیا ۔

مُتَوازی حُکُومَت

ایک ہی ملک یا مملکت کی دو حکومتیں ۔

مُتَوازیُ السُّطُوح

جس کی سطحیں متوازی ہوں ۔

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

خُطُوطِ مُتَوازی

(ہندسہ) ایسی دو لکیریں جن کا درمیانی فاصلہ پر جگہ برابر ہو اور جن کو ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں بڑھاتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ ملیں.

خَطِّ مُتَوازی

وہ دو خُطوط جن کا ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھین٘چتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ مِلیں

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوازی کے معانیدیکھیے

مُتَوازی

mutavaaziiमुतवाज़ी

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوازی کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا
  • (ہندسہ) وہ خطوط جو برابر فاصلے پر ہوں اور جن کو دونوں طرف خواہ کتنا ہی بڑھائیں وہ آپس میں نہ ملیں اور برابر فاصلے پر رہیں
  • (مجازاً) مطابقت رکھنے والا، ساتھ ساتھ چلنے والا، مشابہ، مماثل

شعر

Urdu meaning of mutavaazii

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se baraabar faasle par aane vaala, baraabar baraabar, baaham muqaabil, baaham baraabar hone vaala
  • (hindsaa) vo Khutuut jo baraabar faasle par huu.n aur jin ko dono.n taraf Khaah kitnaa hii ba.Dhaa.ii.n vo aapas me.n na mile.n aur baraabar faasle par rahe.n
  • (majaazan) mutaabiqat rakhne vaala, saath saath chalne vaala, mushaabeh, mumaasil

English meaning of mutavaazii

Adjective

  • parallel

मुतवाज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक-दूसरे के बराबर चलने वाला, एक-दूसरे से बराबर अन्तर रखनेवाला, वह रेखा जो किसी रेखा के बराबर अन्तर पर चले, समानान्तर
  • संगतता रखने वाला, साथ चलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَوازی راہ

متبادل راستہ ، دوسرا رستہ ۔

مُتَوازی لَہر

متبادل رو ، مماثل لہر ۔

مُتَوازی مَعانی

دوسرے معنی ، متبادل یا مماثل مفہوم ۔

مُتَوازی دُنْیا

دوسری دنیا ، ویسی ہی دوسری دنیا ۔

مُتَوازی حُکُومَت

ایک ہی ملک یا مملکت کی دو حکومتیں ۔

مُتَوازیُ السُّطُوح

جس کی سطحیں متوازی ہوں ۔

سَجْعِ مُتَوازی

دو لفظوں کے حروف روی و وزن اور عدد حروف میں موافقت ، جیسے ؛ گُل و مُل ، وطن وچمن ، بہار و نگار ، خیر واثر ، سفر وسفر خمار وشمار .

خُطُوطِ مُتَوازی

(ہندسہ) ایسی دو لکیریں جن کا درمیانی فاصلہ پر جگہ برابر ہو اور جن کو ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں بڑھاتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ ملیں.

خَطِّ مُتَوازی

وہ دو خُطوط جن کا ان کی سیدھ میں جہاں تک چاہیں کھین٘چتے چلے جائیں مگر وہ آپس میں نہ مِلیں

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone