تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَواضِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَواضِع کے معانیدیکھیے
مُتَواضِع کے اردو معانی
صفت
- تواضع کرنے والا، خاطر مدارات کرنے والا، عاجزی کرنے والا، انکسار برتنے والا، منکسرالمزاج
شعر
مغرور سے سرکش متواضع پہ ہوں قرباں
مٹی میں تو مٹی ہوں ہوا ہوں میں ہوا میں
خوبیٔ اہل دول دولت و حشمت سے نہیں
متواضع ہو یہی ہے امرا کی خوبی
English meaning of mutavaaze'
Adjective
मुतवाज़े' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आवभगत और ख़ातिरदारी करने वाला, विनम्रता और विनय का व्यवहार करने वाला
مُتَواضِع کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَواضِع)
مُتَواضِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔