تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوافِق" کے متعقلہ نتائج

مُتَوافِق

ایک دوسرے کے موافق ، متفق ، ہم آہنگ ۔

مُتَوافِقَین

دو متوافق اشیا ؛ (ریاضی) وہ دو چھوٹے بڑے عدد جس میں بڑا عدد چھوٹے پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے لیکن دونوں کسی تیسرے عدد پر پورے تقسیم ہو جائیں

اَعْدادِ مُتَوافِق

وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے

خود مُتَوافِق

(منطق) اپنے سے مناسبت رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوافِق کے معانیدیکھیے

مُتَوافِق

mutavaafiqमुतवाफ़िक़

اصل: عربی

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوافِق کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے موافق ، متفق ، ہم آہنگ ۔

Urdu meaning of mutavaafiq

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke muvaafiq, muttfiq, ham aahang

मुतवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के अनुकूल, सहमत, एक उद्देश्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَوافِق

ایک دوسرے کے موافق ، متفق ، ہم آہنگ ۔

مُتَوافِقَین

دو متوافق اشیا ؛ (ریاضی) وہ دو چھوٹے بڑے عدد جس میں بڑا عدد چھوٹے پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے لیکن دونوں کسی تیسرے عدد پر پورے تقسیم ہو جائیں

اَعْدادِ مُتَوافِق

وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے

خود مُتَوافِق

(منطق) اپنے سے مناسبت رکھنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone