تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجَمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَرْجَمَہ

ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجَمَہ کے معانیدیکھیے

مُتَرْجَمَہ

mutarjamaमुतर्जमा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: تَرْجَمَ

مُتَرْجَمَہ کے اردو معانی

صفت

  • ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی

English meaning of mutarjama

Adjective

  • translated (by)

मुतर्जमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुवाद की हुई पुस्तक, अनूदित, अनुवाद की गई, तर्जुमा की हुई

مُتَرْجَمَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

مترجمہ ’’ترجمہ کیا ہوا‘‘ کے معنی میں اس لفظ کا حرف اول مضموم ، اور حرف دوم اور چہارم و پنجم مفتوح ہیں۔ بعض لوگ حرف چہارم کو مکسور مشدد بولتے ہیں۔ یہ تلفظ ابھی عام نہیں ہوا ہے۔ اس سے احتراز انسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words