تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَناسِبُ الاَعضا" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَناسِبُ الاَعضا کے معانیدیکھیے

مُتَناسِبُ الاَعضا

mutanaasib-ul-aa'zaaमुतनासिब-उल-आ'ज़ा

اصل: عربی

وزن : 1121222

مُتَناسِبُ الاَعضا کے اردو معانی

صفت

  • جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

English meaning of mutanaasib-ul-aa'zaa

Adjective

  • the one whose body parts should be like perfect, the one who has perfect body parts, the one who have pretty limbs

मुतनासिब-उल-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके शरीर के तमाम अंग जैसे सुडोल होने चाहिए वैसे हों, शरीर के सारे अंग डोल-सोल के अनुसार हों, सुंदर अंगों वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَناسِبُ الاَعضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَناسِبُ الاَعضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone