تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَمَکِّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَکِّن کے معانیدیکھیے
مُتَمَکِّن کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جگہ پکڑنے والا ، جاگزیں ، قائم ، مقیم ، بیٹھنے والا ۔
- ۲۔ صاحب اختیار ، طاقتور ۔
- ۳۔ (صرف) فعل جس کی گردان ہو سکے
شعر
جس تخت غنا پر متمکن ہوں میں پرتوؔ
اس دولت بے حد کے برابر نہیں کچھ بھی
مسند علم و ادب پر متمکن فرما
نغمہ و شعر بھی دے خامۂ گل کار بھی دے
English meaning of mutamakkin
Adjective
- living or residing, resident, seated on or ascended to (a throne or some seat )
मुतमक्किन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ठहरा हुआ, जगह पकड़ने वाला, स्थिर
مُتَمَکِّن کے مترادفات
مُتَمَکِّن سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَمَکِّن)
مُتَمَکِّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔