تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَلَوّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَوّن کے معانیدیکھیے
مُتَلَوّن کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ رنگ بدلنے والا ، رنگ برنگ ہونے والا ؛ جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو ، جس کے مزاج میں تلون ہو ۔
- ۲۔ رنگ پکڑنے یا اختیار کرنے والا ، رنگ دار ہو جانے والا ۔
- ۳۔ (علم بدیع) ایک صنعت لفظی ۔
شعر
اک عمر بعد اسی متلون نگاہ میں
کتنی محبتوں کا خزانہ نہاں ملا
English meaning of mutalavvin
Adjective
मुतलव्विन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रंग बदलने वाला, रंग बिरंग होने वाला, रंगदार हो जाने वाला, जो स्थिर स्वभाव का न हो, घड़ी में कुछ घड़ी में कुछ होने वाला
مُتَلَوّن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَلَوّن)
مُتَلَوّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔