تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخاصِم" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخاصِم کے معانیدیکھیے

مُتَخاصِم

mutaKHaasimमुतख़ासिम

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: خَصَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَخاصِم کے اردو معانی

صفت

  • باہم خصومت رکھنے والے، ایک دوسرے سے جھگڑنے والے، آپس میں دشمن

Urdu meaning of mutaKHaasim

  • Roman
  • Urdu

  • baaham Khusuumat rakhne vaale, ek duusre se jhaga.Dne vaale, aapas me.n dushman

English meaning of mutaKHaasim

Adjective

  • mutually contentious, contending

मुतख़ासिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُتَخاصِم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخاصِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخاصِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone