تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَقِّق بِالحَق" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَقِّق بِالحَق

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَقِّق بِالحَق کے معانیدیکھیے

مُتَحَقِّق بِالحَق

mutahaqqiq-bil-haqमुतहक़्क़िक़-बिल-हक़

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَقِّق بِالحَق کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

Urdu meaning of mutahaqqiq-bil-haq

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo shaKhs jo mushaahidaa kartaa hai haqataalaa ko har mutayyan me.n bala taqayyud ke isii mutayyan ke saath, kyonki haqataalaa agarche mashhuud hai muqayyad aur mutayyan me.n saath kisii ism ya kisii sifat ya kisii etbaar ya kisii taayyun ya kisii haisiyat ke lekin vo os me.n muqayyad aur munhasir nahii.n hai pas haqataalaa mutlaq muqayyad aur muqayyad mutlaq hai ki munazzah hai taqayyud orlaa taqayyud aur itlaaq orlaa itlaaq se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَقِّق بِالحَق

(تصوف) وہ شخص جو مشاہدہ کرتا ہے حق تعالیٰ کو ہر متعین میں بلا تقید کے اسی متعین کے ساتھ ، کیونکہ حق تعالیٰ اگرچہ مشہود ہے مقید اورمتعین میں ساتھ کسی اسم یا کسی صفت یا کسی اعتبار یا کسی تعین یا کسی حیثیت کے لیکن وہ اوس میں مقید اورمنحصر نہیں ہے پس حق تعالیٰ مطلق مقید اور مقید مطلق ہے کہ منزہ ہے تقید اورلا تقید اور اطلاق اورلا اطلاق سے

مُتَحَقِّق بِالحَق وَالخَلْق

(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَقِّق بِالحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَقِّق بِالحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone