تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَداخِل" کے متعقلہ نتائج

مُتَداخِل

ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا

مُتَداخِلَہ

متداخل (رک) کی تانیث ۔

مُتَداخِلَین

(ریاضی) دو چھوٹے بڑے عدد جن میں بڑا ، چھوٹے پر پورا پورا تقسیم ہو جائے

اَعْدادِ مُتَداخِل

وہ دو عدد جن میں سے بڑا چھوٹے سے صحیح طور پر تقسیم ہوجائے (دوسرے لفظوں میں) چھوٹا عدد بڑے کا جزؤ ہو، جیسے : ۳، ۶

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَداخِل کے معانیدیکھیے

مُتَداخِل

mutadaaKHilमुतदाख़िल

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: دَخَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَداخِل کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا

Urdu meaning of mutadaaKHil

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke andar daaKhil, ghul mil jaane vaala

English meaning of mutadaaKHil

Adjective

  • inserted, dovetailed, included

मुतदाख़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के अंदर दाख़िल, घुल-मिल जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَداخِل

ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا

مُتَداخِلَہ

متداخل (رک) کی تانیث ۔

مُتَداخِلَین

(ریاضی) دو چھوٹے بڑے عدد جن میں بڑا ، چھوٹے پر پورا پورا تقسیم ہو جائے

اَعْدادِ مُتَداخِل

وہ دو عدد جن میں سے بڑا چھوٹے سے صحیح طور پر تقسیم ہوجائے (دوسرے لفظوں میں) چھوٹا عدد بڑے کا جزؤ ہو، جیسے : ۳، ۶

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَداخِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَداخِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone