تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَبَسِّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَسِّم کے معانیدیکھیے
مُتَبَسِّم کے اردو معانی
صفت
- مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا
- (مجازاً) کِھلا ہوا، شگفتہ، (گل) چمکنے والی (بجلی)
شعر
تم آ کے کیا متبسم ہوئے لحد پر مری
چراغ گور غریباں جلا دیا تم نے
متبسم ہوئے ہیں لب کس کے
کائنات آج مسکرائی ہے
اس کی پرسش پہ جو دیکھا متبسم مجھ کو
رازداں کو مرے انداز پہ رونا آیا
English meaning of mutabassim
Adjective
- smiling, laughing;risible
- (Metaphorically) flashing (lightning)
मुतबस्सिम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुस्कुराने वाला, धीमे हँसने वाला, मंद-मंद मुस्काने वाला, सुस्मित
- (लाक्षणिक) खिला हुआ, शगुफ़्ता, (पुष्प) चमकने वाली (बिजली)
مُتَبَسِّم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَبَسِّم)
مُتَبَسِّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔