تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَدِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

مُتَبَدِّل ہونا

متبدل کرنا (رک) کا لازم ، تبدیل ہونا بدل جانا ۔

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مُتَبَدِّلَہ اِلَیہ

جس کی طرف تبدیل ہو ، جہاں تبدیل ہو کر آیا ہو ۔

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَدِّل کے معانیدیکھیے

مُتَبَدِّل

mutabaddilमुतबद्दिल

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَدِّل کے اردو معانی

صفت

  • بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل
  • وہ جو بدلے ، ادل بدل کرے یا الٹے ، ایک چیزکے بدلے دوسری چیز لینے والا

Urdu meaning of mutabaddil

  • Roman
  • Urdu

  • badalne vaala, tabdiil shuudaa, tabdiil hone vaala, tabdiil
  • vo jo badle, adal badal kare ya ulTe, ek chiiz ke badle duusrii chiiz lene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

مُتَبَدِّل ہونا

متبدل کرنا (رک) کا لازم ، تبدیل ہونا بدل جانا ۔

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مُتَبَدِّلَہ اِلَیہ

جس کی طرف تبدیل ہو ، جہاں تبدیل ہو کر آیا ہو ۔

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَدِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَدِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone