تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبائِن" کے متعقلہ نتائج

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

useful

فائدہ مند

easeful

آرام دہ

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

useful load

باربرداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اٹھا کر لے جائے۔.

اَسْفَل و اَعلیٰ

اَسْفَلِ سافِلِین

رک ، اسفل اسافلین.

as follows

ذَیل میں

اَسْفَلُ السّافِلِین

درجے اور مرتبے کے اعتبار سے بد ترین حقارت کا مقام، پست ترین درجہ

اَسَفَلتا

اَسفَلی

اسفل (رک) سے منسوب.

اِسْفَلِیناس

(نباتیات) ایک طولانی شاخوں اور پتوں کی پہاری گھاس جس کے باریک ریشے دار اور قدرے خوشبو پتے چاندنی کی بیل سے مشاًبہ ہوتے ہیں (پھول کی خوشبو ثقیل اور بیج باریک) ، لبلاب کبیرہ ؛ (بعضوں کے نزدیک) قنابری ، (غالباً) کمالا ، قنبل.

آصِفِ عَالِی گُہَرْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبائِن کے معانیدیکھیے

مُتَبائِن

mutabaa.inमुतबाइन

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَبائِنان

موضوعات: ریاضی

مُتَبائِن کے اردو معانی

صفت

  • (ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں
  • ایک دوسرے سے جدا یا مختلف، باہم جدا دوایسے مخالف جو ایک دوسرے پر صادق نہ آسکیں، باہم متناقض، متضاد، ایک دوسرے کی ضد، مغائر

English meaning of mutabaa.in

Adjective

  • (Mathematics) numbers whose components cannot be multiplied
  • separate or different from each other, unmatched, contrary, opposite

मुतबाइन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (गणित) संख्याएँ जिनके घटक गुणा नहीं किए जा सकते हैं
  • एक-दूसरे के बिलकुल विरुद्ध, बिलकुल उलटा, विरोधात्मक, विपरीत

مُتَبائِن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone