تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبائِن" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبائِن کے معانیدیکھیے

مُتَبائِن

mutabaa.inमुतबाइन

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَبائِنان

موضوعات: ریاضی

مُتَبائِن کے اردو معانی

صفت

  • (ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں
  • ایک دوسرے سے جدا یا مختلف، باہم جدا دوایسے مخالف جو ایک دوسرے پر صادق نہ آسکیں، باہم متناقض، متضاد، ایک دوسرے کی ضد، مغائر

English meaning of mutabaa.in

Adjective

  • (Mathematics) numbers whose components cannot be multiplied
  • separate or different from each other, unmatched, contrary, opposite

मुतबाइन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (गणित) संख्याएँ जिनके घटक गुणा नहीं किए जा सकते हैं
  • एक-दूसरे के बिलकुल विरुद्ध, बिलकुल उलटा, विरोधात्मक, विपरीत

مُتَبائِن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone