تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِّقِ فِعل" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِّقِ فِعل کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِّقِ فِعل

muta'alliq-e-fe'lमुत'अल्लिक़-ए-फ़े'ल

اصل: عربی

وزن : 1121221

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَلِّقِ فِعل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

    مثال عربی قواعد نویسوں کے نزدیک ضمیر اور متعلق فعل (تمیز) اسم میں شامل ہیں۔

Urdu meaning of muta'alliq-e-fe'l

  • Roman
  • Urdu

  • vo kalima jo jumle me.n pheal kii kaifiiyat, jagah ya vaqt vaGaira zaahir kare, taabe pheal, tamiiz

English meaning of muta'alliq-e-fe'l

Noun, Masculine

  • what is joined to a verb, an adverb

मुत'अल्लिक़-ए-फ़े'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) वह वाक्य जो शब्दसमूह में क्रिया की दशा, स्थान या समय आदि को स्पष्ट करे, क्रिया के अधीन, तमीज़

    उदाहरण अरबी क़वाइद नवीसों के नज़दीक ज़मीर और मुताल्लिक़ फे़ल (तमीज़) इस्म में शामिल हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِّقِ فِعل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone