تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِّم" کے متعقلہ نتائج

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

ہاتھ چالاکی

چوری کی عادت، چوری، اچکاپن

ہاتھ چالاکی کرنا

دَسْت چالاکی

چوری ، ہاتھ کی صفائی ؛ خانہ جنگی ، دو شخصوں کی لڑائی .

چَتُر چالاکی

ہوشیاری ، تیزی ، طراری .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِّم کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِّم

muta'allimमुत'अल्लिम

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَعَلِّمِین

مادہ: عِلْم

اشتقاق: عَلِمَ

مُتَعَلِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پڑھائی کرنے والا
  • شاگرد، تلمیذ، چیلا
  • تعلیم پانے والا، طالب علم، علم کی تلاش کرنے والا، اسکالر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muta'allim

Noun, Masculine, Singular

मुत'अल्लिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مُتَعَلِّم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone