تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَعَدِّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَدِّد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُتَعَدِّد کے اردو معانی
صفت
-
کئی، بہت سے، زیادہ، کافی
مثال • ناقص تغذیہ سے متاثر عورت کے حمل میں پرورش پانے والا بچہ متعدد امراض کا شکار ہو جاتا ہے • راستی عیب سے کثرت کے مبرا ہوتی اور نیکی کے طریقے بھی متعدد نہیں ۔ (۱۸۰۵ ، جامع الاخلاق (ترجمہ) ، ۲۸۰) ۔ یہ ایک بہت بڑی بحث ہے جس کو ہم اپنی تصنیفات میں متعدد جگہ لکھ چکے ہیں ۔ (۱۸۹۸ ، سرسید ، مضامین ، ۲۵) ۔ ہندوستان میں ۔۔۔۔۔ کثرت سے ہوتا ہے ایک ہی جڑ سے متعدد شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ (۱۹۲۳ ، ویدک ہند ، ۱۷) ۔
- مختلف، متفرق، جدا جدا
Urdu meaning of muta'addid
- Roman
- Urdu
- ka.ii, bahut se, zyaadaa, kaafii
- muKhtlif, mutafarriq, judaa judaa
English meaning of muta'addid
मुत'अद्दिद के हिंदी अर्थ
مُتَعَدِّد کے مترادفات
مُتَعَدِّد کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِن گِن کے قَدَم رَکھنا
۔۱۔ آہستہ آہستہ چلنا۔ ۲۔ ڈر ڈر کے اور سنبھل سنبھل کے چلنا۔ ۳۔نہایت نزاکت سے قدم اُٹھانا۔ احتیاط سے قدم رکھنا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) دوٗر اَنْدیٖشی کے ساتھ کوئی کام کرنا۔
گُن٘گُنانا
ترنم کے ساتھ دھیمی آواز سے گانا، منھ ہی منھ میں گانا، چُپکے چُپکے گانا کہ آواز تو نکلے لیکن الفاظ کسی کی سمجھ میں نہ آئیں
گِن گِن کَر قَدَم دَھرنا
آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.
گِن گِن آوے ٹُوٹا پاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِن گِن آوے ٹُوٹا جاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے
گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُتَعَدِّد)
مُتَعَدِّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔