تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُطابِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُطابِق کے معانیدیکھیے
مُطابِق کے اردو معانی
صفت
- مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ
- بموجب، بہ لحاظ، بہ مناسب، کی مناسبت سے
- وہ کاپی جو تصحیح کرنے کے بعد چھاپی جائے، مقابلہ کردہ (مسودہ)
شعر
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباس
کچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے
گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہے
اپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
English meaning of mutaabiq
Adjective
- like, equal, corresponding (to), conforming (to)
- like, suitable, identical
- in accordance with, accordingly
मुताबिक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- के समान, एक जैसा, समान, अनुकूल, बराबर, समान आकार अथवा रूप-रंग वाला, एक जैसे रंग वाला
- अनुसार, आदर के साथ, अनुकूलता के साथ, के औचित्य से
- वह काॅपी जो त्रुटि संशोधन करने के बाद छापी जाए अर्थात प्रकाशित की जाए, तुलना किया हुआ (पांडुलिपि)
مُطابِق کے مترادفات
مُطابِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُطابِق)
مُطابِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔