تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعارِف" کے متعقلہ نتائج

لا عِلْم

جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

لا عِلْمانَہ

جاہلانہ ، جہالت پر مبنی ، علمیت سے خالی .

فَقِیدُ العِلْم

علم میں بے مثال ، بے نظیر عالم.

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَدْوِیَہ

وہ سائنس جو صحت میں عام نظام پر یا جسم کے انفرادی حصوں پر ادویہ کی تاثیر بیان کرتی ہے

عِلْمُ الْفَرائِض

علمِ دین کی ایک شاخ جس میں تمام فرائض سے بحث کی جاتی ہے، وراثت کا علم

عِلْمِ صِحَّتُ الْبَدَن

حفظان صحت کا علم، بدن کو درست رکھنے کا علم، اُصول حفظان صحت

عِلْمُ الْعَقائِد

اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمِ خَصائِصُ الْاَدْوِیَہ

رک : علم الادویہ حقیقی (Pharmacognosy) .

عِلْمِ تَوازُنُ الْقُویٰ

رک : علم السکون .

عِلْمُ الْقُوَّۃ

وہ علم جس میں دو یا دو سے زیادہ قوتوں کے توازن سے بحث کی جاتی ہے ، علمِ جر ثقیل (انگ : Dynamics) .

عِلْمُ الْفِقَہ

فقہ کا علم ، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے ، مذہبی مسائل کا علم .

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَعْضا

وہ علم جو اعضاء (خصوصاً انسانی) کے افعال سے بحث کرتا ہے

ذَواتُ الْاَعْلام

زنانِ بازاری، کسبیاں

عِلْمِ تَقْوِیمُ الاَعْضا

Orthopedic

عِلْمِ تِشْریحُ الاَبْدان

the science of anatomy

عالِمُ الْخَفِیّات

پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا جاننے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ.

عِلْمِ طَبَقاتُ الْاَرْض

علم طبقات ارضی، ارضیات

عِلْمِ فِراسَتُ الْیَد

رک : علمِ سامدرک .

عِلْمُ الْاَدْوِیَہ حَقِیقی

(طب) یہ وہ علم ہے جو ادویہ کی قدرتی سرگزشت کے علاوہ ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص پر بحث کرتی ہے

عِلْمُ الاَدْوِیَہ

دوائوں کا علم ، وہ علم جس میں دوائوں کے حالات اور ان کے افعال و خواص سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمُ الوِلادَت

Midwifery, obstetrics.

عِلْمُ الاَرْواح

प्रेतविद्या।।

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

عِلْمِ تَاثِیرُ الْاَدْویَہ

رک : علم افعال الادویہ .

عِلْمُ الْوُجُود

وہ علم جس میں سب سے عام عقلی مسائل سے بحث کی جاتی ہے (مثلاََ وجود و عدم ، وجوب و امکان ، حدوث و قدم ، تقدم و تاخر سے) .

حَیُّ الْعالَم

(طب، نباتیات) سدا بہار (ایک قِسم کا پودہ، جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے)

نَفسُ العالَم

(کنا یۃ ً) دنیا ۔

لا مَعْنَوِیَّت

معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .

وَجْعُ المِعْدَہ

पेट का दर्द, उदर- पीड़ा।।

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

مَدْرَسَۃُ العُلُوم

college

عِلْمُ الَاغْذِیَہ

आहार-विज्ञान, भोजन-विज्ञान।

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

بابِ مَدِینَۃُ الْعِلْم

رک : باب علم.

بابِ مَدِینَہُ الْعِلْم

رک : باب علم.

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

اِشاعَتُ العُلُوم

diffusion of knowledge

عِلْم تَقْدِیرُ الْاَوقات

وقت یا اوقات کی جانچ پڑتال کا علم

عَلّامُ الْغَیْب

دانائے غیب، غیب کی باتوں کا بدرجۂ غایب علم رکھنے والا، دانائے عظیم

حُدُوثُ الْعالَم

(کلام) آغاز عالم ، متکلمین کے ہاں حدوث العالم کے معنی آغاز وقت کے لیے جاتے ہیں وہ ہستی باری تعالیٰ کے اثبات کے لیے آغاز عالم کو بنیاد مانتے ہیں.

ما فِی الْعالَم

جو کچھ دنیا میں ہے، مخلوق، جملہ مخلوقات

مَبادی العُلوم

ابتدائی باتیں، جن پرعلوم کا جاننا موقوف ہو، مبادیات

مَدِینَۃُ العِلم

علم کا شہر

ظاہِرُ الْعِلْم

(تصوّف) مراد : اعیانِ ممکنات .

قامُوسُ الْعِلْم

دائرۃ المعارف ، انسائیکلوپیڈیا.

بالِغُ العُلُوم

(لفظاً) علوم میں کامل

عِلْمُ الْبَدَن

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

عِلْمُ الاَبْدان

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

عِلْمُ الاَدْیان

theology

عِلْمُ المَساحَت

ज्यामिति, क्षेत्रगणित, रेखागणित ।।

عِلْمُ الْیَد

رک : دست شناسی .

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

عِلْمُ الْحَیوانات

وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت ، اصناف ، زہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے ، حیوانی زندگی کا علم ، حیوانیات (انگ : Zoology ) .

عِلْمُ الْحَیوان

وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت، اصناف، رہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے، حیوانی زندگی کا علم، حیوانیات

عِلمُ الکائِنات

کائنات کی مادی حقیقتوں کا علم، وہ علم جو کائنات میں موجود اشیاء سے بحث کرتا ہے

عِلْمُ الْاَعْداد

علمِ ارقام، ہندسوں کا علم

عِلْمُ الاَفْلاک

اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہیئت

عِلْمُ الْاِیقاع

صوت و نغمہ کا علم ، وہ علم جس میں راگ راگنی کے اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعارِف کے معانیدیکھیے

مُتَعارِف

muta'aarifमुत'आरिफ़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعارِف کے اردو معانی

صفت

  • باہم تعارف رکھنے والا، ایک دوسرے کو جاننے پہچاننے والا، ایک دوسرے سے واقف

Urdu meaning of muta'aarif

  • Roman
  • Urdu

  • baaham ta.aaruf rakhne vaala, ek duusre ko jaanne pahchaanne vaala, ek duusre se vaaqif

मुत'आरिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परिचित, पहचानने वाला, शनासा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone