تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَزاد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَزاد کَرنا کے معانیدیکھیے

مُسْتَزاد کَرنا

mustazaad karnaaमुस्तज़ाद करना

محاورہ

مادہ: مُستَزاد

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَزاد کَرنا کے اردو معانی

  • بڑھانا، زائد کرنا، اضافہ کرنا

Urdu meaning of mustazaad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhaanaa, zaa.id karnaa, izaafa karnaa

English meaning of mustazaad karnaa

  • increase, add, expand

मुस्तज़ाद करना के हिंदी अर्थ

  • बढ़ाना, विस्तार करना, इज़ाफ़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَزاد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَزاد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone