تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَزاد ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُسْتَزاد کَرنا

بڑھانا، زائد کرنا، اضافہ کرنا

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

مُستَزادِ مُنفَردَہ

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ؛ مستزاد منفرد ۔

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزادِ اِلزام

(شاعری) مستزاد کی اس قسم میں اضافہ کردہ فقرہ یا فقرے اصل شعر یا مصرعے کے مفہوم کو مکمل اور بامعنی بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَزاد ہونا کے معانیدیکھیے

مُستَزاد ہونا

mustazaad honaaमुस्तज़ाद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُستَزاد ہونا کے اردو معانی

  • یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

Urdu meaning of mustazaad honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ye musiibat hii kiya kam thii ki is par ek musiibat aur mustazaad hu.ii

मुस्तज़ाद होना के हिंदी अर्थ

  • यह मुसीबत ही क्या कम थी कि इस पर एक मुसीबत और भी जुड़ गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُسْتَزاد کَرنا

بڑھانا، زائد کرنا، اضافہ کرنا

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

مُستَزادِ مُنفَردَہ

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ؛ مستزاد منفرد ۔

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزادِ اِلزام

(شاعری) مستزاد کی اس قسم میں اضافہ کردہ فقرہ یا فقرے اصل شعر یا مصرعے کے مفہوم کو مکمل اور بامعنی بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَزاد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَزاد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone