تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَرَد" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَرَد کے معانیدیکھیے

مُسْتَرَد

mustaradमुस्तरद

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: رَدَّ

Roman

مُسْتَرَد کے اردو معانی

صفت

  • رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا

    مثال دل دے کے اس پری کو کرنے کا مسترد پھرگر ہوں فرشتہ تو کب مقدور ہے ہمارا (۱۷۹۲ ، محب ، د ، ۳۵) گربہ نے کہا ۔۔۔۔۔ روزگار نے آب ِطراوت اور تاب ِلطافت کو میرے بوستان حیات سے مسترد کر لیا (۱۸۳۸ ، بستان حکمت ، ۲۴۵)

  • نامنظور

    مثال کورٹ نے زید کی پیٹیشن مسترد کر دی ہے

شعر

Urdu meaning of mustarad

Roman

  • radd kyaa hu.a, vaapis shuudaa, lauTaayaa hu.a, vaapis kyaa hu.a
  • naamanzuur

English meaning of mustarad

Adjective

मुस्तरद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लौटाया हुआ, वापस किया हुआ, ख़ारिज किया हुआ, रद्द किया हुआ
  • अस्वीकृत

    उदाहरण कोर्ट ने ज़ैद की पेटीशन मुस्तरद कर दी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone